All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
b pair tube machine with accessories 0
1 / 6
Rs 85,000

b pair tube machine with accessories

Babu Town, Chichawatni
2 weeks ago
Details
Price85,000
Description
چار نٹ والی ٹیوب بنانے والی مشین اور ساتھ میں چار پلیٹیں مشین کا سٹینڈ اور کونے گیس کا ہولڈر اور تمام اسیسریز مشین بالکل نیو ہے بہت تھوڑی چلی ہوئی ہے ہم نے ایک لاکھ 40 ہزار میں صرف مشین بنوائی تھی کچھ ماہ پہلے اور اس کے ساتھ چار پلیٹیں 10 12 ہزار کی اور کونے اور سٹینڈ اور گیس کا ہولڈر تقریبا دو لاکھ کے قریب قریب خرچہ ہوا ہے جس بھائی کو چاہیے فائنل 85 ہزار کی تمام سامان کے ساتھ اس وقت مشین بنائیں تو ایک لاکھ 70 80 ہزار کی صرف مشین بنے گی
Location
Pakistan
Ad id 1086668165
Report this ad