Description
جدید اینٹ بنانے والی مشین جو ایک ہی وقت میں 2 لاِئنوں میں اینٹ بنانے کی خاصیت رکھتی ہے۔ جس سے وقت اور پیسہ دونوں کی بچت ہوتی ہے۔ اینٹیں بناَئے صفائی کے ساتھ۔ اس مشین سے آپ 3000 سے 3500 ہزار اینٹ فی گھنٹہ میں بنا سکتے ہیں۔ لیبر کا خرچہ بھی کم اور منافع میں بھی خاصہ اضافہ۔
Double Row Clay Bricks Machine which produces 3000 to 3500 Bricks/h.
Contact # (View phone number)